Islamic Date Today
Gregorian Date
World Islamic Date
Pakistan Islamic Date
Regional Islamic Calendar
Global / Saudi Arabia
Pakistan
Islamic Months
Live Pakistan Hijri Calendar
الْبَيَان Feed
DAILY SCRIPTURAL REFLECTION
Surah Al-Baqarah
Verses 19 — 21
Ayat 19
Or [it is] like a rainstorm from the sky within which is darkness, thunder and lightning. They put their fingers in their ears against the thunderclaps in dread of death. But Allah is encompassing of the disbelievers.
أَوْ كَصَيِّبٍ مِّنَ السَّمَاءِ فِيهِ ظُلُمَاتٌ وَرَعْدٌ وَبَرْقٌ يَجْعَلُونَ أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِم مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ ۚ وَاللَّهُ مُحِيطٌ بِالْكَافِرِينَ
یا پھر ان کی مثال آسمان سے برستی اس بارش کی سی ہے جس میں اندھیریاں، گرج اور بجلی ہو، وہ کڑک کے باعث موت کے ڈر سے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ٹھونس لیتے ہیں، اور اللہ کافروں کو گھیرے ہوئے ہے۔
Ayat 20
The lightning almost snatches away their sight. Whenever it flashes for them, they walk therein; but when darkness covers them, they stand still. And if Allah had willed, He could have taken away their hearing and their sight. Indeed, Allah is over all things competent.
يَكَادُ الْبَرْقُ يَخْطَفُ أَبْصَارَهُمْ ۖ كُلَّمَا أَضَاءَ لَهُم مَّشَوْا فِيهِ وَإِذَا أَظْلَمَ عَلَيْهِمْ قَامُوا ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَأَبْصَارِهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
بجلی چمک کر یوں لگتا ہے کہ ان کی بینائی اچک لے جائے گی، جب وہ ان پر روشنی ڈالتی ہے تو وہ اس میں چلنے لگتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے تو کھڑے کے کھڑے رہ جاتے ہیں، اور اگر اللہ چاہتا تو ان کے کان اور آنکھیں سلب کر لیتا، بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
Ayat 21
O mankind, worship your Lord, who created you and those before you, that you may become righteous.
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
اے لوگو! اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں بھی پیدا کیا اور ان لوگوں کو بھی جو تم سے پہلے گزر چکے تاکہ تم متقی و پرہیزگار بن جاؤ۔
Prophetic Hadith
Sahih al-Bukhari 9
Branches of Faith
The Prophet (ﷺ) said, “Faith has over sixty branches, and modesty is a branch of faith.”
الإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الإِيمَانِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں، اور حیا بھی ایمان کی ایک اہم شاخ ہے۔”






